150فریش گریجویٹس او ران کے والدین کومبارکباد دیتاہوں،سلمان رفیق

May 26, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج بحریہ ٹاؤن کے پانچویں کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ خواجہ سلمان رفیق نےکہاکہ آج سعید اختر میڈیکل کالج کے تمام 150 فریش گریجوایٹس اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتا ہوں۔