عوامی تحریک کا35واں یوم تاسیس

May 26, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس ملک بھر میں منایا گیا، عوامی تحریک کے عہدیداروں و کار کنوں نے کیک کاٹے اور نظام بدلو سیمینار کئے۔ رہنمائوں نے کہا کہ موجودہ نظام ریاست پاکستان کو ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور کررہا ہے۔