منشیات لیکرجانیوالا ڈرون گرگیا

May 25, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) واہگہ بارڈر کے قریب ایک اور ڈرون منشیات سمیت گر گیا۔ پولیس نے گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے لیا۔