تحریک انصاف لاہور کا یکم جون سے ممبر سازی مہم شروع کرنے کا اعلان

May 26, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لاہور نے یکم جون سے ممبر سازی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی لاہورحافظ ذیشان رشیدکامیڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ ضلع لاہور میں 2 لاکھ نئے ممبر رجسٹرڈ کئے جائیں گے۔