مرحوم سرفرازؔ جُمانی کا ایک شعر
خدمت میں پیش آپ کی اے خاص وعام! ہے
’’کہنے کو کربلا میں مسلماں تھے بے شمار
تاریخ میں تو صرف بہتّر کا نام ہے‘‘
کراچی میں ٹینکروں اور ڈمپروں کے جان لیوا حادثات، ای چالان کے بھاری جرمانوں اور سڑکوں کی تباہی کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر میں 13 مقامات پر دھرنے دیے۔
بگ بیش ٹی 20 لیگ کے چھٹے میچ میں برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹ سے مات دے دی ہے۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار راکیش بیدی نے اداکارہ سارہ ارجن کے ساتھ اسٹیج پر نامناسب حرکت کرنے کی وضاحت کر دی۔
انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ میں دبئی کیپٹلز نے شارجہ واریئرز کو 63 رنز سے ہرا دیا ہے۔
خیبر پختون خوا کی کابینہ نے احساس ریڑھی بان روزگار تحفظ بل 2025ء کی منظوری دے دی۔
پی ایس 9 شکار پور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آ گئی۔
لندن میں مشکوک پیکیج ملنے پر ایمرجنسی اقدامات کرتے ہوئے وسطی لندن میں واقع پارلیمنٹ اسکوائر اور مل بینک کو اچانک بند کر دیا گیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ بندی کے لیے بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے رکن سندھ اسمبلی دانیال احمد نے کہا ہے کہ ہمارے پاس گندم محفوظ کرنے کا مسئلہ ہمیشہ رہا ہے، جو کرپشن کا سبب بنتا ہے۔
دو روز جاری شدید بارشوں کے بعد دبئی میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں قحط ختم ہونے کے باوجود صورتحال بدستور تشویش ناک ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ قتل میں ملوث دو مشتبہ ملزمان بھارتی سرحد سے غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور واپس بھارت فرار ہوگئے۔
اقوام متحدہ انسانی حقوق نے بنگلادیش طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حوالدار محمد وقاص، نائیک خان ویز، سپاہی سفیان حیدر شہداء میں شامل ہیں، سپاہی رفعت نے بھی بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔