عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

August 11, 2022

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) علی پور کے علاقے میں واقع چار منزلہ عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کپڑے کی دکان میں لاکھوں کا نقصان ہوا ،عمارت میں موجود ملحقہ دکانیں بھی آگ کی زد میں آ گئیں، پولیس اورامدادی ٹیموں جائے وقوعہ پر نہ پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔