• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو 19 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو 19 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ آرگنائزرز کے مطابق زیروہیلتھ کیئر پاکستان کے زیر اہتمام ہوم اینڈ آفس فرنیچر ایکسپو 19 تا 21 اگست تک کلب روڈ اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں 50 سے زائد قومی و بین الاقوامی برانڈز اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کریں گے۔

بزنس سے مزید