بھلا بول بالا یہاں دوسروں کا
کسی طرح کیوں ہے،کسی طور کیوں ہے
وطن میں وزارت کے منصب پہ فائز
اگر مَیں نہیں تو کوئی اور کیوں ہے
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، دہشت گردی کے مواد پر زیرو ٹالرنس ہے: عطا تارڑ
وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر چیف جسٹس سے بات کی ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی
ضیا لنجار نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے، یہ سوشل میڈیا کے ذریعے اسٹیٹ کے خلاف جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں۔ ریاست بلوچ کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2026ء کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
آئی سی سی میچ ریفری جیف کرو کا کہنا ہے کہ ایم سی جی کی پچ بالروں کے فائدے میں بہت زیادہ تھی، پہلے روز 20 اور دوسرے روز 16 وکٹیں گریں، میچ میں کوئی بھی بیٹر نصف سنچری نہ بنا سکا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک چینل پر ہماری چند اداکارائیں ڈراموں کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتی ہیں
ملک کو جب بھی کسی دباؤ کا سامنا ہوا ہمارے ڈاکٹرز اور نرسوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے لمبی اننگز عوام کے ساتھ کھیلیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا بیان پی ٹی آئی کے لیے پیشکش ہے۔
دبئی میں جاری 17 ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ میں ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
موسمی خرابی کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے جس کے نتیجے میں 6 پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی ہے۔
ایس ایس پی کے مطابق مغویوں میں میاں بیوی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد شامل ہیں۔
پاکستانی معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشدگی کے دوران میری سوشل میڈیا فالوونگ بہت متاثر ہوئی، میرے فینز کی بڑی تعداد بھارت سے تھی۔
ایسا جرم ہوگا تو سختی سے دیکھنا ہوگا، ایسے کسی کی عزتیں نہیں اچھالنی چاہئیں: جسٹس جمال مندوخیل
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ محمد اخلاق لنچنگ کیس میں مجرموں کو بچانے کی کوششیں کی گئی، ان واقعات نے بھارت میں مسلمانوں میں خوف اور عدم تحفظ بڑھادیا ہے۔