روش … …

November 25, 2022

وہ نہیں چھوڑتا روش اپنی

اپنے موقف پہ ہو جسے اصرار

ڈھونڈ لیتا ہے عذر کوئی نہ کوئی

’’خُوئے بدرا بہانۂ بسیار‘‘