ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

December 03, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی مسلسل جاری۔ انفورسمنٹ ٹیم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امیرآباد، چونگی نمبر سات، ملتان بائی پاس، سبزی منڈی ، وہاڑی چوک و وہاڑی روڈ ، سیداں والا بائی پاس چوک کے اطراف میں تجاوزات ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا سے عارضی تجاوزات ختم کرا کے روڈ کلیئر کرا دیا ۔آپریشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ الیاس گل اور انفورسمنٹ سکواڈ شریک تھے۔