زائر حسین زیدی کی مجلس سوئم آج

January 25, 2023

کراچی ( پ ر)سید اقبال رضا زیدی کے فرزند زائر حسین زیدی کی مجلس سوئم آج 4 بجے امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی،مولانا حیدر علی زیدی سلیم خطاب کرینگے۔