سی ٹی ڈی ،مزید3 مشتبہ افراد گرفتار

January 26, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سی ٹی ڈیپنجاب نے 3 مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کوکومبنگ آپریشنز کے دوران پکڑا گیا ،پولیس نے لاہورسمیت مختلف شہروں میں4 مقدمات درج کر کے ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔واضح رہے ایک روز قبل بھی سی ٹی ڈی نے 3 افراد کو گرفتار کیا تھا۔