ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے، لشکری رئیسانی

January 28, 2023

سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے۔

پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ طلباء تنظیموں پر پابندی ہٹادی جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ طلباء تنظیموں کےلیے قانون سازی کی جائے۔