بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن

February 07, 2023

لاہور( کرائم رپورٹر)شہری خبردار ہوجائیں ، سی ٹی او لاہور نے شہر کو ایکسیڈنٹ فری سٹی بنانے کا عزم کرلیا۔آج 7 فروری سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن ہوگا۔