• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35 اضلاع میں پولیو مہم اختتام پذیر، 1کروڑ 70لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے 35 اضلاع میں پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی مہم کے دوران 1کروڑ 70لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے جبکہ لاہور میں وائرس کی شدت زیادہ ہونے کےباعث مہم جمعہ کو پانچویں روز بھی جاری رہی ، ذرائع کےمطابق چار روز کے دوران پنجاب بھر میں 1 کروڑ، 70 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئےلاہور میں 11 لاکھ، 96 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
لاہور سے مزید