• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل چائلڈ پروٹیکشن اسٹریٹیجی کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے نیشنل چائلڈ پروٹیکشن اسٹریٹیجی کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم مشاورتی اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔مشاورتی اجلاس کا انعقاد وزارتِ انسانی حقوق اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے اشتراک سے کیا گیا، جس میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور قومی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کی تشکیل پر تفصیلی غور کیا گیا۔
لاہور سے مزید