• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی قرضے کبھی بھی معیشت کو مضبوط نہیں کر سکتے ،حاجی فدا حسین

لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضے کبھی بھی کسی ملک کی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر مضبوط نہیں کر سکتے اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے مسلسل چنگل سے نکلنے کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی سوچ بچار کرنا ہو گی۔
لاہور سے مزید