• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ پنجاب میں مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ داخلہ پنجاب میں مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سینئیر افسران اور مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔ کرسمس کی خوشی میں مسیحی ملازمین کو بطور عیدی اعزازیہ اور تحائف بھی دیے گئے۔
لاہور سے مزید