ہماری زندگی ہے ایک تصویر
اُداسی، بیکسی، بیچارگی کی
مگرہر حال میں ، ہر کیفیت میں
توقع ہے خدا سے بہتری کی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ہم معاہدے سے بہت دور بھی ہیں اور بہت قریب بھی ہیں۔
ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات کے شکار 27 ممالک نے مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع کرلیا۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی اسرائیلی قید سےرہائی کےبعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہیں پولیس نے ناروچ‘ اور ڈمبرٹن میں مختلف پتوں پر چھاپے مار کر گرفتار کیا۔
نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے آج، کل، یا اگلے چند دنوں میں ہمارے پاس اعلان کیلئے کچھ ہو۔
فلم ہے جوانی تو عشق ہونا ہے کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں فلم کے اداکار ورون دھون، اداکارہ مرونل ٹھاکر اور پوجا ہیگڑے سمیت پوری ٹیم شریک ہوئی۔
سی ٹی ڈی ترجمان مزید کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سرکاری دورہ چین کے سلسلے میں خوبصورت اور متحرک شہر ہانگزو پہنچ چکا ہوں۔
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مقبول ترین فلم سازوں میں سے ایک، امتیاز علی اپنی نئی فلم ’’میں واپس آؤں گا‘‘ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ اس فلم میں شرواری، ویدانگ رائنا، دلجیت دوسانجھ اور نصیر الدین شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
میوزیم میں تحریک آزادی، قیام پاکستان، سندھ تہذیب اور کراچی کی ہجرت کی تاریخ کو نمایاں کیا جائے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔
فرانسیسی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو سب سے زیادہ پریزرویٹوز استعمال کرتے ہیں، ان میں دل کی بیماری، دل کے دورے اور فالج کا خطرہ 16 فیصد زیادہ پایا گیا۔
اسکردو پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 6 روز سے لاپتہ جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی ہے۔
فلم ’کنتارا چیپٹر 1‘ کی اداکارہ نے واضح کیا کہ یہ ایڈیٹ کی گئی تصاویر مکمل طور پر جعلی اور من گھڑت ہیں۔
کرکٹ سری لنکا کے مطابق 21 ممالک کے 650 غیرملکی کھلاڑیوں نے ایل پی ایل کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے جن میں سے 310 کھلاڑیوں کو ایل پی ایل کے ڈرافٹ لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں غیر معمولی ملاقاتیں جاری ہیں۔