سابق ایس ایچ او کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

March 27, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مبینہ ٹائون تھانےکےسابق ایس ایچ اورضوان تنولی کےخلاف اقدام قتل کامقدمہ درج ،جمعہ کی شب ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مبینہ جعلی پولیس مقابلےمیں نوجوان شہری عثمان زخمی ہواتھا،واقعہ کےخلاف اہل خانہ اورعلاقہ مکینوں نے تھانے کےباہراحتجاج کیاتھا۔