آل پاکستان ہاکی، سیمی فائنل مرحلے میں

March 29, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا،آرمی ، ماڑی پٹرولیم اورنیوی نے پہلے آل پاکستان استاداسلم روڈا ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔