ہاکی، واپڈا اور ماڑی پٹرولیم فائنل میں

March 30, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) واپڈا اور ماڑی پٹرولیم نے پہلے آل پاکستان استاداسلم روڈا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں واپڈا نے نیوی جبکہ ماڑی پیٹرولیم نے آرمی کوہرایا۔