ٹی 20 سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

March 30, 2023

جوہانسبرگ (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی 20میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی ۔220کے جواب میں ہوم ٹیم213رنز بناسکی۔