دوسرا ٹی: 20 بنگلہ دیش کامیاب

March 30, 2023

چٹوگرام (جنگ نیوز) بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی 20میں 77رنز سے ہرادیا، ہوم ٹیم نے تین وکٹ پر 202 رنز بنائے،آئرلینڈ نو وکٹ پر 125رنز بناسکی۔