فٹبال، پولیس اور شفیع محمڈن کا میچ برابر

March 31, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سندھ پولیس اور شفیع محمڈن کا میچ 1-1سے ڈرا ہوگیا ۔