مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاش ملیں

March 31, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لیاری ویسٹ وارف روڈ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق فوری شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، ڈیفنس کالا پل سگنل کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق بظاہر ایسا لگت ہے کہ متوفی کی موت طبی طور پر واقع ہوئی ہے۔