• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی وے لنک روڈ کے قریب گاڑی الٹنے سے پولیس افسر زخمی، گن مین جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس افسرکی گاڑی الٹنے سے اس میں سوار انسپکٹر ممتاز بروہی زخمی جبکہ گن مین پرویز جاں بحق ہو گیا، حادثہ صبح ساڑھے5بجے کے قریب پیش آیا،ایس ایچ او میمن گوٹھ ایوب میرانی کے مطابق زخمی پولیس افسرحیدر آباد سے کراچی آرہا تھا کہ گاڑی سڑک پررکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرا گئی ، زخمی پولیس افسر گلشن حدید اورجاں بحق گن مین کا تعلق ڈسٹرک دادو مہڑ سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید