• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا قتل کیس، تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کیلئے مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے میر رضا قتل کیس میں تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کے لیے مہلت دیدی،نئی تفتیشی افسر میر رضا کیس میں تحقیقات مکمل کرنے میں تاحال ناکام رہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید