کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کمیٹی روم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا ،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نوجوان نسل کی امید اور پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہیں۔