کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پر پیسے لیکر احتجاج کا الزام، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کیخلاف ڈائریکٹ کمپلین پر عدالت نے ایف آئی اے کو 30دن میں ابتدائی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی، جماعت اسلامی کراچی کے جنرل سیکریٹری توفیق الدین صدیقی نے شکایت دائر کی ہے۔