حافظ احمد علی سے والدہ کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

May 29, 2023

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ احمد علی کی والدہ کے انتقال پر چودھری پرویز الہی ،سراج الحق ،آئی جی سندھ غلام نبی میمن،مولانا عمر صادق ،پیر عبد المنان انور نقشبندی ،مفتی حماد للّٰہ مدنی ،مفتی عبد السلام شامزئی ،محمد حسین محنتی،غلام مصطفی خالد، عبد الحسیب،عبد الحکیم بلوچ،ارشاد بخاری ،علماء کمیٹی کے مولانا سیف اللہ، گودرہ برادری کے صدر عبد الباقی، ملک برادری کے صدر ملک نعیم یونس ، ایس پیندیم خان، ڈی ایس پیز احمد کریم،جاوید ملک، خواجہ سیف الاسلام ایڈووکیٹ اور دیگر شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔