باٹاپور: نوجوان کی لاش برآمد

June 01, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقہ سے26سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش سڑک کنارے پڑی تھی ۔