سُنتےہیں کہ مہنگائی ابھی اور بڑھے گی
ہر شخص، عزیزان وطن ! کانپ رہا ہے
ہونا ہے اسی ماہ میں اعلان بجٹ کا
’’کس شیر کی آمد ہے کہ رَن کانپ رہا ہے‘‘