کیا جائے دونوں میں کیا امتیاز
کہ یہ جسم ہیں اور وہ جان ہیں
اداروں سے افراد کی ہے شناخت
تو افراد اداروں کی پہچان ہیں