لاہور(خبرنگار) آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے تحت پنجاب کے سرکاری کالجوں میں بیچلرز اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔