• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن کارکنان کی گرفتاری کھلی آمریت اور جمہوری اقدار کی توہین، جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے دیئے جانے والے پر امن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد،آنسوگیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج،معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ،پاکپتن اور دیگر ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ امیرجماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نےکہا کہ درجنوں افراد کی گرفتاری کھلی آمریت اور جمہوری اقدار کی توہین ہے۔
لاہور سے مزید