• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی علوم کا مجموعہ اور فکری تربیت کا مرکز ہے، ملک محمد احمد خاں

لاہور(خصوصی رپورٹر)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے صوبائی وزیر چودھری شافع حسین کے ہمراہ مکبر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گجرات کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ یونیورسٹی محض ایک عمارت کا نام نہیں بلکہ یہ مختلف علوم کا مجموعہ اور فکری تربیت کا مرکز ہوتی ہے جہاں طلبہ کو سائنس، فلسفہ، سیاست، تحقیق اور عملی زندگی کے تقاضوں سے روشناس کرایا جاتا ہے۔
لاہور سے مزید