• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احترام رمضان کو یقینی بنائیں، زبیرظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے حکومت اور عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے ادب و احترام، تمام تقاضوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
لاہور سے مزید