قوم کے قائدین خود مختار
جن میں جاری ہے حجّت و تکرار
ہوش میں آئیں گے مآلِ کار
’’لیک بعد از خرابیِ بسیار‘‘