اگر سستی بھی ہوجائے کوئی چیز
رہا ہوتے نہیں مہنگائی سے ہم
اضافہ خوب ہوتا ہے ہمیشہ
کمی ہوتی ہے قیمت میں بہت کم