• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجیو گاندھی اسٹیڈیم کی گندی سیٹیں، انتظامات کی پول کھل گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر بھارتی صحافیوں نے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں جس میں راجیو گاندھی اسٹیڈیم کی گندی سیٹیں منتظمین کی نا اہلی کی قلعی کھول دی ہے۔ ایک یوٹیوبر نے پاکستان اور آسٹریلیا کے وارم اپ میچ کے دوران گندی سیٹوں کی تصاویر پوسٹ کیں تصاویر کو تازہ ثابت کرنے کیلئے میچ ٹکٹ اور وڈیو بھی ساتھ اپ لوڈ کردیا ہے اور لکھا ہے کہ اسٹیڈیم میں کچھ نہیں بدلا سوائے چند کھڑکیوں کے ۔
اسپورٹس سے مزید