تنِ تنہا کوئی صاحب اگر ہوں
مکمّل پارٹی، پوری جماعت
تو ہم اُن کی جماعت کیسے مانیں
سیاسی اور جمہوری جماعت
شہناز گل جب ہوائی جہاز میں سفر کر رہی تھیں تو اچانک خراب موسم کے باعث جہاز شدید جھٹکے کھانے لگا، جس سے پرواز میں موجود تمام مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا: رپورٹ
امریکی فوج نے خلاء میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی،
اس عجیب ٹرینڈ کو اپنانے والے مردوں کا ماننا ہے کہ لمبی اور مڑی ہوئی پلکیں چہرے کی مردانہ خصوصیات کو کم کر دیتی ہیں۔
برطانیہ کے سینئر صحافی اور پاکستان پریس کلب یو کے انٹرنیشنل کے صدر شوکت ڈار انتقال کر گئے، انہیں آج منگل کی شام دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا، مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہے۔
'وائٹ لائٹننگ' کے نام سے مشہور ایلن ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو اب وہ خوف، رعب و دبدبہ حاصل نہیں رہا جو 1990ء اور 2000ء کی دہائیوں میں ہوا کرتا تھا۔
کینیڈا یورپی یونین کا یورپ سے باہر پہلا ایسوسی ایٹ ممبر ہوگا۔ اس بات کا عندیہ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے آج اپنے اسٹیٹ آف دی یونین 2026 خطاب میں دیا۔
غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے نائل ابو عبید کی شہادت کی تصدیق کر دی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نےپانڈا بانڈ کو متنوع اور پائیدار مالیاتی ذرائع کی جانب اہم پیشرفت قرار دیدیا۔
2018ء میں سری دیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر بونی کپور نے یہ زمین اپنے اور اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی کپور اور خوشی کپور کے نام منتقل کروائی تھی۔
اسلام آباد پولیس کی سانحہ پمزاسپتال سےمتعلق تیارکی گئی رپورٹ کی کاپی جیونیوزکوموصول ہوگئی ۔
اسکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ پنجاب میں وزیر آباد سے کرائے کے قاتل کے پکڑے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وزیر آباد آمد کے حوالے سے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے شہر پہنچنے کی سیف سٹی کے کیمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کوانٹم ویلی پاکستان کی لانچنگ تقریب کو قابل فخر لمحہ قرار دیدیا۔
نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بڑھ گئی۔