کیا بچا ہے شاطروں کے ہاتھ سے
سادہ و معصوم لوگوں کے لئے
ظالموں کے پاس ہے سب کچھ یہاں
کچھ نہیں مظلوم لوگوں کے لئے
قوال لکی علی چاند نے قوالی گا کر، ایران امریکا جنگ بندی پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنےکی قرار داد مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشد نے پنجاب اسمبلی لاہور میں جمع کرا دی۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
شہری کی زمین ٹرسٹ کی قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظرِ ثانی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ کے مطابق زمین قبرستان کی ہے، آپ کو کیسے دے دیں؟
ہ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ فوجی کارروائی کے دوران آیت اللّٰہ خامنہ ای کو 28 فروری کو شہید کردیا تھا
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کا پہلا مرحلہ بروز بدھ 29 اپریل 2026ء سے شروع ہو رہا ہے جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
آبنائے ہرمز شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر اور پانچ ڈرائی بلک کارگو جہاز اس اہم سمندری راستے سے گزرے۔
پولیس کے مطابق ملزم سکندر نے اپنی 16 سالہ بہن اقرا کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا۔ اس کے بعد ملزم نے 23 سالہ علی حسن کو دکان پر جا کر گولیاں مار دیں۔
برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے شمالی بحرِ اوقیانوس میں روسی آبدوزوں کی سرگرمیوں کو ایک ماہ تک ٹریک کیا۔
ملاقات میں پاکستان کی جانب سے خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال، فوری تجدید ضروری ہے، متوفی افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں۔
سینئر سول جج وسطی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے میڈیکل سینٹر کو دو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
بنگلادیش اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز بھی اب دن میں کھیلی جائے گی، تینوں میچز اب شام 6:30 بجے کی بجائے دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔
افریقی ملک لیسوتھو ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں کارڈوسو نے صرف 4 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کیں۔
ایرانی صدر نے کہا کہ لبنان میں اسرائیل کے حملوں سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔