نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہی قلعے کا دورہ کیا۔
محسن نقوی نے کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی پروجیکٹ کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ان کا کہنا ہے کہ کھڑک سنگھ حویلی اور اکبری محل کی بحالی سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔
طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ پُراعتماد نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات پر کیا کہیں گے، یہ چاہتے ہیں کہ گڈ ٹو سی یو واپس آئے یہ تو نہیں ہوسکتا۔
گورنرسندھ کامران ٹیسوری ایم کیوایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےساتھ وہی رویہ اختیار کیاجائےجو ایم کیوایم کےساتھ کیا گیا تھا۔
جہانگیر روڈ کے علاوہ شہر میں اور بھی کئی سڑکیں ایسی ہیں جو حکومتی توجہ کی منتظر ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے آفیسر نے بیچ بچاؤ کروایا، لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا لاہور میں پارٹی کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کے گھر پہنچے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اس معاملے پر سول اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور واضح اتفاقِ رائے موجود ہے۔ یہ طے ہے کہ پاکستان کسی قسم کی جنگی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکتا۔
وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجا پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 31 کروڑ 70 لاکھ کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں بارشوں اور برف باری سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔
13 برس کی عمر میں، دہلی کے ایک علم دوست گھرانے میں شادی ہوئی اور یوں غالب دلی چلے آئے جہاں انہوں نے اپنی ساری عمر بسر کردی۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سیاسی کارکن ایم کیو ایم کے لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم کا وفد جلد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
شاہ لطیف ٹاؤن کے رہائشی متاثرہ طالبعلم حسنین نے الزام لگایا ہے کہ سکھن پولیس کی تین موبائلیں رات گئے اس کے گھر آئیں اور اسے تھانے لے جایا گیا، جہاں 10 لاکھ اور پھر 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔
صدر زرداری نے کہا کہ مودی کو پتا چل گیا پاکستان مذاق نہیں، ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔