فکرمند … ……

April 18, 2024

کیسے بھلا تمام فرائض ادا کرے

یہ خرچ اُٹھائے کوئی کہ وہ خرچ اُٹھائے کوئی

ماں باپ فکرمند ہیں مہنگائی کے سبب

اولاد کو پڑھائے کہ روٹی کھلائے کوئی