درپَے ……

April 21, 2024

چُھپے دشمن پہ کیسے ہاتھ ڈالے

کوئی ہو لاکھ شہزور و دلاور

جو دہشت گرد ہیں درپَے ہمارے

وہ ہوتے ہیں اچانک حملہ آور