ریلویز کے 2ڈی ایس پیز کی ترقی

April 24, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلویز پولیس کے 2 ڈی ایس پیز ،مہر کوثر عباس اور وزیر علی کو ایس پیز کے عہد وں پرترقی دے دی گئی ،مہر کوثر عباس پشاور جبکہ وزیر علی کوئٹہ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں دونوں کو آئی جی ریلویز پولیس نے رینک لگا ئے ۔