وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے گورنر جعفرمندوخیل سے تعزیت کی

May 10, 2024

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ان کے بھانجے شیخ ملائیل خان مندوخیل کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان عبد الخالق اچکزئی ، صوبائی وزراءاور ارکان صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔