ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

May 23, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم عدیل سے پسٹل برآمد کرلیا اور کارروائی شروع کردی۔