تھانہ کینٹ کے علاقے میں شہریوں نے چور کو پکڑ لیا

June 14, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقے میں شہریوں نے چور کو پکڑ لیا اور درگٹ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔بستی خداداد سے بابر جمیل نے پولیس کو اطلاع دی کہ نامعلوم چور اس کی گاڑی سے سامان چوری کررہاتھا جے علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی پولیس کے مطابق چور کی مکینوں نے خوب درگٹ بنائی جسے تھانہ منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔